یہ فیصلہ عدالت کے آٹھ ججز کی جانب سے متفقہ ہے، جن کو یون سک کے حامیوں کی جانب سے مظاہروں اور پولیس کے ساتھ کشیدگی کے باعث زیادہ سکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔
صدر
سال ہا سال سے جاری سیاسی عدم استحکام ملکوں کی افواج کو بھی بری طرح متاثر کرتا ہے۔ افغان فوج بھی نہ بچ سکی۔