20 برس بعد یہ پابندیاں ختم کی گئیں جب کہ گذشتہ سال ہی ماسکو کے کنسرٹ میں حملے اور کم از کم 60 اموات کی ذمہ داری افغانستان میں موجود داعش خراسان برانچ نے قبول کی تھی۔
طالبان
گلوبل ٹیررازم انڈیکس 2025 کے مطابق، پاکستان دہشت گردی سے متاثر ہونے والا دنیا کا دوسرا سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے۔