\

عورت مارچ

بلاگ

2024 اور پاکستان کی خواتین

سال 2024 میں مریم نواز پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کی وزیر اعلیٰ تو بن گئیں لیکن گھروں میں کپڑے دھونے والی سعدیہ کے مسائل میں اضافہ ہی ہوا ہے۔