بلاگ 2024 اور پاکستان کی خواتین سال 2024 میں مریم نواز پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کی وزیر اعلیٰ تو بن گئیں لیکن گھروں میں کپڑے دھونے والی سعدیہ کے مسائل میں اضافہ ہی ہوا ہے۔
زاویہ آمنہ مفتی عورت سے زیادہ اس کے مسائل ’ہمدرد مرد‘ جانتے ہیں صاحبان ہمارے وہ ہمدرد ہیں جو اس راز کو جان گئے ہیں کہ یہ عورتیں جو آٹھ مارچ کو پلے کارڈ اٹھا کر عورتوں کے حقوق کے لیے سڑک پہ نکل آتی ہیں ہمارے اصل مسائل نہیں جانتیں۔