’مسلح تصادم‘ کا یہ واقعہ ہفتے کی نصف شب وائٹ ہاؤس کے ویسٹ ونگ میں واقع آئزن ہاور ایگزیکٹو آفس بلڈنگ کے باہر پیش آیا تاہم اس وقت صدر ڈونلڈ ٹرمپ فلوریڈا میں اپنی پام بیچ رہائش گاہ میں موجود تھے۔
فائرنگ
ضلع کرم کے محمد ارشد کی بیٹی، بھتیجا اور دو بہنوں کے علاوہ دوسری رشتہ دار خواتین اس بس میں سوار تھیں جس پر جمعرات کو حملہ ہوا۔