امریکہ ٹک ٹاک کی مدد سے تین سال بعد امریکی خاتون کا قاتل گرفتار فلوریڈا پولیس کو ٹک ٹاک ایپ کی مدد سے ایسی خاتون کے قتل میں ملوث مشتبہ شخص کا سراغ لگانے میں مدد ملی، جنہیں تین سال قبل گولی مار دی گئی تھی۔
امریکہ مگرمچھ نے مچھلی کے شکار کے دوران ماہی گیر کا ہاتھ کاٹ لیا عینی شاہد کا کہنا ہے کہ مگرمچھ نے تالاب سے ماہی گیر پر اس مچھلی کے لیے حملہ کیا جسے وہ پکڑ رہا تھا۔