2022 اور 2023 میں فوج کو اپنی بھرتی کے ہدف سے تقریباً 25 فیصد کمی کا سامنا رہا۔ نیوی اور آرمی ریزرو بھی اپنے اہداف پورے کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
فوجی
روئٹرز کے مطابق حملہ ریاست کے مقامی حکومت کے علاقے مارو کے دور دراز دان گلبی نامی ضلع میں پیر کی سہ پہر کیا گیا۔