سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے منگل کو پاکستان سے انسانی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے تین قوانین کے مسودوں کی منظوری دی۔
قائمہ کمیٹی
سینیٹ کی داخلہ کمیٹی نے سندھ کے علاقے عمر کوٹ میں توہین مذہب کے ملزم کی مبینہ پولیس مقابلے میں موت کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل سندھ کو طلب کر لیا ہے۔