نوشکی اور قلات کے علاقے منگچرمیں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے چار پولیس اہلکار اور چار مزدور جان سے چلے گئے۔
قلات
بلوچستان پولیس کے مطابق جمعے اور ہفتے کی درمیانی رات ضلع قلات کی حدود میں جوہان نامی علاقے میں مسلح افراد نے حملہ کر کے سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنایا۔