فلسطینی تنظیم حماس نے پیر کو کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں موجود باقی ماندہ قیدیوں میں سے آدھے قیدیوں کو رہا کرنے کے بدلے 45 دن کی فائر بندی کی پیشکش کی ہے۔
قیدی
غزہ میں فائر بندی معاہدے کے تحت قیدیوں کے تبادلے کے چھٹے مرحلے میں حماس نے تین اسرائیلیوں جبکہ اسرائیل نے تقریباً 369 فلسطینیوں کو قید سے رہا کر دیا۔