کلائمیٹ سینٹرل کے کلائمیٹ شفٹ انڈیکس کے مطابق، ممبئی میں فروری کے دوران جو درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا، وہ انسانی سرگرمیوں کے نتیجے میں کم از کم تین گنا زیادہ ہونے کا امکان تھا، جبکہ گوا میں درجہ حرارت عالمی حدت کی وجہ سے پانچ گنا زیادہ ہونے کا امکان تھا۔
ماحولیاتی آلودگی
کوپ 22 اچانک دو ہفتے طویل ایک ایسی ڈرامائی صورت حال میں تبدیل ہو گیا، جیسے ’دی واکنگ ڈیڈ‘ سیریز کو حقیقت میں دیکھ رہے ہوں۔