اہلیہ ثمینہ شاہ کے مطابق اشرف طائی دل کے عارضے کے علاوہ گردوں کی تکلیف سے بھی دوچار ہیں اور اس وقت کراچی کے سرکاری ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
مارشل آرٹس
’میں اپنی تعلیم آگے پڑھنا چاہتی تھی جس کے لیے سکالر شپ کی ضرورت تھی اور یہی وجہ تھی کہ میں کھیل کے شعبے میں اتری اور اپنی بہن اور والد کے مشورے سے مکس مارشل آرٹس کو چنا۔‘