معاشرہ شروع سے ہم مردوں کا رہا ہے، تاریخی طور پہ مالی ذمے داریاں بے شک مرد اٹھاتے رہیں ہیں لیکن مرد اگر اُن سارے جسمانی مرحلوں سے گزر کے اولاد پیدا کرتا جن سے عورت گزرتی ہے تو آج دنیا میں کتنے بچے ہوتے؟
ماں
پہلوٹھی بیٹیوں سے اکثر یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ چھوٹے بہن بھائیوں کے لیے مثال قائم کریں، زیادہ ذمہ داریاں سنبھالیں اور رول ماڈل بنیں۔