\

مصر

پاکستان

پاکستان میں مصر کی جامعہ الازہر کے کیمپس کا اعلان

مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر نظیر محمد عیاد نے پاکستان میں جامعہ الازہر کے کیمپس کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد اسلامی تعلیمات کے ساتھ ساتھ عربی ثقافت کو فروغ دینا ہے تاکہ دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط کیا جا سکے۔