مغل دور میں پوٹھوہار کے سردار سارنگ خان کی اہمیت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ انہوں نے باقاعدہ اپنے نام کا سکہ جاری کیا تھا۔
مغلیہ خاندان
600 سال قبل گیتی آرا نے زابلستان میں بغاوت کرتے ہوئے اپنی 11 ہزار زنانہ فوج کی مدد سے حکمرانی چھین لی تھی۔