پی ایس ایل کا ابتدائی خاکہ 2015 میں بنایا گیا اور اسے آئی پی ایل کی طرز پر ترتیب دیا گیا جو اس وقت ایک ایسا ایونٹ تھا جس کی بہت شہرت تھی۔
ملتان سلطانز
پاکستان سپر لیگ نو کے فائنل میں ملتان سلطانز نے عثمان خان کی ایک اور ففٹی، افتخار احمد کی آخر میں جارحانہ بیٹنگ اور نسیم شاہ کی دو نو بالز کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو 160 رنز کا ہدف دیا تھا۔