کراچی کے کچھ بس سٹاپ اتنے ہی مشہور ہیں کہ جیسا خود کراچی، کھلے اور سب کو راستہ دینے والے۔ ایک ایسا ہی بس سٹاپ یا چورنگی گرومندر ہے۔
مندر
روایت ہے کہ شاہ عبدالطیف بھٹائی ہنگلاج میں ماتا کے مندر آئے تھے اور ماتا کو نانی ماں کہا تھا۔ اس دن سے مقامی مسلمان ماتا جی کو ’نانی ماں‘ کے نام سے پکارتے ہیں۔