موٹروے پولیس کے مطابق منگل کو لاہور اسلام آباد موٹر وے پر فیض پور انٹر چینج پر ایک بس اور ویگن کے ٹکرانے سے پانچ افراد کی اموات ہوئی ہیں۔
موٹروے
سی پیک کے مغربی روٹ کا افتتاح کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ یہ راستہ پسماندہ علاقوں کے لوگوں کے معیار زندگی میں بہتری لائے گا، تاہم سیاسی حلقوں میں اس پر اعتراضات اب بھی ہیں۔