اس اقدام کے تحت غیرملکی سرمایہ کاروں، جن میں بین الاقوامی طلبہ اور غیرملکی کمپنیاں شامل ہیں، کو دو سال گھر خریدنے کی اجازت نہیں ہو گی کیونکہ مقامی نوجوانوں کے لیے رہائش کا مسئلہ اہم بنتا جا رہا ہے۔
نوجوان
وہ نوجوان جو خود کو ڈیموکریٹ یا ڈیموکریٹک خیالات کے قریب سمجھتے ہیں، وہ ٹک ٹاک، انسٹاگرام، یوٹیوب، ریڈاِٹ، اور واٹس ایپ زیادہ استعمال کرتے ہیں، بہ نسبت ان نوجوانوں کے جو رپبلکن خیالات کے مالک ہیں۔