حکومت کو مردوں پر شادی رجسٹر کروانے کی سختی سے عمل داری کروانی چاہیے تاکہ وہ اپنی ذمہ داریوں سے پیچھے نہ ہٹ سکیں۔
نکاح
قانونی ماہرین کے مطابق پاکستانی قانون کے مطابق کم عمر کی شادی کی صورت میں سزا والدین اور نکاح پڑھانے والے کو ہو گی اور نکاح بھی قائم رہے گا۔