کرپٹو کرنسی کے بانی جسٹن سن نے جب وہ کیلا خریدا تھا تو ان کا ارادہ اسے کھانے کا نہیں تھا، تاہم ہانگ کانگ کے ایک ہوٹل میں میڈیا کے اراکین کے سامنے انہوں نے اس طرح سے وہ کیلا کھایا، جیسے وہ کوئی اور عام کیلا ہو۔
نیلامی
ششانک سنگھ کو خریدنے کے بعد پنجاب کنگز کو ’غلطی‘ کا احساس ہوا اور نیلامی کی انتظامیہ کے سامنے مسئلہ اٹھایا لیکن بولی میں تبدیلی ممکن نہیں تھی۔