یہ کوہ پیما پہلے ہی نیپال اور پاکستان میں واقع آٹھ ہزار میٹر سے زائد بلندی کی 13 چوٹیوں کو سر کر چکے ہیں اور اب وہ رواں ماہ تبت میں 14 ویں چوٹی سر کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
نیپال
کھٹمنڈو کے نئے نقشے میں نیپال میں 335 مربع کلومیٹر متنازع زمین کو شامل کیا گیا جس پر نئی دہلی ناراض ہے۔