مولانا فضل الرحمٰن نے زور دیا کہ ’ایک یا دو روز میں مطالبہ تسلیم ہونے کی خوشخبری سنائی‘ جائے۔
وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ملاقات کی، جس میں وزیر اعظم کو بلوچستان کی سکیورٹی و مجموعی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔