وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے نادرا کو ویڈیو فوٹیج کے ذریعے حملہ آوروں کی شناخت کرکے فوری کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔
وزیر داخلہ
وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات میں انہیں چینی شہریوں کی سکیورٹی کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنے کی یقین دہانی کروائی، جس پر چین کے سفیر نے اطمینان کا اظہار کیا۔