نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی نے ایک بار پھر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے لیکن پاکستان کا کہنا ہے کہ اسے اس معاملے میں امریکی دباؤ کا سامنا نہیں۔
وزیر دفاع
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں عہدے داروں نے فوجی اور دفاعی تعاون کو بہتر بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔