تاریخ ٹائی ٹینک: 700 افراد کو بچانے والے کپتان کی گھڑی ریکارڈ قیمت میں فروخت ٹفنی اینڈ کو کمپنی کی 18 قیراط کی یہ گھڑی 1912 میں تین خواتین نے کیپٹن آرتھر روسٹرون کو دی تھی تاکہ وہ اپنے جہاز آر ایم ایس کارپاتھیا کا رخ شمالی بحر اوقیانوس میں برفانی تودے سے ٹکرا کر ڈوبتے ٹائی ٹینک کی طرف کریں، تاکہ مسافروں کو بچایا جا سکے۔
زاویہ ڈاکٹر ڈونا پاؤڈے دنیا میں ’ڈارک ٹورازم‘ کیوں فروغ پا رہا ہے؟ اب سیاحوں کو ظلم، تشدد اور تباہی سے منسلک مقامات کی طرف تیزی سے راغب کیا جا رہا ہے، جن میں نازی حراستی مراکز، چرنوبل اور گراؤنڈ زیرو شامل ہیں۔