جاپان کی ٹرینوں میں مسافروں کو چاقو کے بڑھتے ہوئے حملوں سے بچانے کے لیے بلیڈ پروف چھتریاں متعارف کروائی جائیں گی۔
ٹرین
ترجمان ریلوے حسن طاہر بخاری کے مطابق کرایوں کا تعین ریلوے حکام اور ٹرین چلانے والی کمپنیوں کی مشاورت سے ہوگا، جو اخراجات اور آمدن کا توازن دیکھتے ہوئے مقرر ہوتا رہے گا۔