جہاز کے سبھی آلات درست کام کر رہے تھے، تو پھر یہ رن وے پر اترنے کی بجائے 15 کلومیٹر دور پہاڑوں سے کیسے جا ٹکرایا؟
پائلٹ
منیل فاروقی نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں کہا کہ ’میں نے او اور اے لیول کی پڑھائی ایک ساتھ کی جس کی وجہ سے میرا وقت بچا اور 18 سال کی عمر میں باقاعدہ کمرشل پائلٹ بن گئی۔‘