انسان کے ’اڑنے‘ کی نئی رفتار

برطانیہ کے پائلٹ رچرڈ براؤننگ نے جیٹ انجن ٹیکنالوجی والا لباس پہنا اور 85 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑ کر اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا۔

برطانیہ کے ایک پائلٹ نے جیٹ انجن ٹیکنالوجی والا لباس پہن کر تیز ترین رفتار سے اڑنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

 پائلٹ رچرڈ براؤننگ نے 85 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑ کر اپنا ہی ریکارڈ توڑا ہے۔

 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا