دکانداروں کے مطابق شادیوں کے سیزن کے باعث آٹھ بجے دکانیں بند ہونے سے بھاری مالی نقصان ہو رہا ہے، لہذا حکومت کوئی اور لائحہ عمل اپنائے جبکہ شہریوں نے ملی جلی رائے کا اظہار کیا ہے۔
پارک
احتجاج کے شرکا نے تقاریر کے دوران 14 اگست کو بنوں کی خواتین کا گھروں سے نکل کر متعلقہ پارک میں جانے کا اقدام ’میرا جسم میری مرضی‘ کے نعرے سے متاثرہ ایک عمل قرار دیا لیکن منتظمین کا اصل موقف کیا تھا؟