پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کے مطابق چیئرمین نادرا سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اس واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ویڈیو کا جائزہ لیں اور دیکھیں کے اس میں کوئی پاکستانی شہری تھے یا نہیں۔
پاک افغان تعلقات
بین الاقوامی قانون کے تحت ایسے کسی خاندان کو زبردستی بےدخل نہیں کیا جا سکتا جو عدم تحفظ یا شدید غربت کی وجہ سے اپنا اصل ملک چھوڑنے پر مجبور ہوا ہو۔