خیبر پختونخوا کے اضلاع کرک اور بنوں میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں ایک پولیس اہلکار جان سے گیا جب کہ ایک پولیو ورکر اور ایک شہری زخمی ہوئے۔
پولیو ورکرز
خیبر پختونخوا کے ضلعے لکی مروت میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی مہم جاری ہے، اس دوران خواتین رضاکاروں کو بارش کی وجہ سے راستوں میں کیچڑ اور رکاوٹوں کا سامنا ہے۔