صحت لاہور سمیت چھ شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی تصدیق پنجاب کے جن شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ان میں لاہور، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور، بہاولنگر، ملتان اور رحیم یار خان شامل ہیں۔
صحت پولیو مہمات میں خرابیاں ہیں، حکام کا اعتراف انسداد پولیو پروگرام کے مطابق پاکستان بھر سے اس سال اب تک 42 پولیو کیس سامنے آچکے ہیں۔