چارسدہ کے شبقدر بازار میں واقع ایک چھوٹے سے ہوٹل میں حلیم جان دریائے کابل کی پوپل نامی مچھلی سے یہ پکوڑے بناتے ہیں، جنہیں پشاور سمیت قریبی اضلاع کے لوگ کھانے کے لیے آتے ہیں۔
پکوڑے
ڈاکٹروں کے لیے سموسہ کیلوریز سے بھرا ہوا بم ہوتا ہو گا، عوام کے لیے بس سموسہ ہوتا ہے جو وہ شام کی چائے کے ساتھ بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔