وافی انرجی کو یہ سٹیٹس شیل پی ایل سی (شیل) کی ذیلی کمپنی شیل پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ سے شیل پاکستان لمیٹڈ میں 77.42 فیصد شیئرز خریدنے کے بعد حاصل ہوا ہے۔
پیٹرول
پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے اور اسے عوام کے لیے عید کا تحفہ قرار دیا ہے۔