پاکستانی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے موجودہ کوچ عاقب جاوید کو ٹیم کی حالیہ ناکامی کا ملبہ کوچز کی تبدیلی پر ڈالنے کی بات کرنے پر انہیں ’مسخرہ‘ قرار دیا ہے۔
پی سی بی
آئی سی سی نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان آئی سی سی ایونٹس میں کھیلے جانے والے میچز کے حوالے سے تفصیلات جاری کی ہیں جبکہ یہ بھی اعلان کیا ہے کہ 2028 کا وویمن ٹی 20 ورلڈ کپ بھی پاکستان میں ہی کھیلا جائے گا۔