جنوبی ایشیا کے مجموعی اعدادوشمار دیکھے جائیں تو یہ طوفانی بارشیں جون سے اب تک سینکڑوں لوگوں کی جانیں لے چکی ہیں۔
پی ڈی ایم اے
پراونشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے 19 جون سے پہلی پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال ملک بھر خاص طور پر پنجاب میں سیلابی صورت حال سال 2022 کے سیلاب سے زیادہ خراب ہو سکتی ہے۔