خیبر پختونخوا کے علاقے شیرپاؤ کے نوجوان کامران خان نے اپنے فش فارمز میں مچھلیاں پالنے کی جدید تکنیک بائیو فلاک ٹیکنالوجی اپنا رکھی ہے۔
چارسدہ
چارسدہ کے رہائشی نے بتایا کہ ان کے گاؤں میں 18 سے 20 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے جس سے گرمیوں میں شدید مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔