یونیورسٹی آف نیومیکسیکو کے محققین نے دریافت کیا کہ گیڈولینیم، جو ایم آر آئی سکین میں استعمال ہونے والی ایک زہریلی اور کم یاب دھات ہے، جسم میں موجود آگزیلک ایسڈ کے ساتھ مل کر انسانی بافتوں میں انتہائی چھوٹے دھاتی ذرات بنا سکتا ہے۔
ڈاکٹر
مشرقی شہر کولکتہ کی عدالت کے جج انربان داس نے حکم دیا کہ سنجے رائے کو ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے جرم میں باقی زندگی جیل میں گزارنا ہو گی۔