پنجاب حکومت اور سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے اشتراک سے صحرائے چولستان میں ’گرین پاکستان‘ منصوبے کے ہزاروں ایکڑ زمین کو زیر کاشت لایا جائے گا۔
کاشت کاری
ٹھیک بہادر گورتی نے انڈپینڈنٹ اردو سے بات كرتے ہوئے بتایا كہ وہ 2001 میں سب كچھ چھوڑ چاڑ كر انڈیا رزق كمانے گئے تھے اور سالوں وہاں كام كركے واپس اپنے اُسی كھیت میں کاشت کاری کرنے لگے جو انہوں نے سالوں پہلے چھوڑی تھی۔