ایک سٹینڈ اپ کامیڈین کے سیاسی رہنما کے بارے میں مذاق کرنے پر اس سیاسی جماعت کے کارکنوں کا پرفارمنگ آرٹس وینیو کو نقصان پہنچانا یہ ظاہر کرتا ہے کہ انڈیا میں کامیڈی پر قدغنیں بڑھتی جا رہی ہیں۔
کامیڈی
اس عید پر میکال ذوالفقار کی دو فلمیں ’منی بیک گارنٹی‘ اور ’ہوئے تم اجنبی‘ ریلیز ہوئی ہیں لیکن وہ کہتے ہیں کہ انہیں ’منی بیک گارنٹی‘ سے زیادہ امیدیں ہیں۔