اس پروجیکٹ کے ویژول ڈائریکٹر طحہٰ خان نے بتایا کہ ’کھلاڑیوں کو حقیقت سے قریب دکھانا ایک چیلنج ہوتا ہے، اور اسی لیے اس میں وقت لگا۔‘
کرکٹ کھلاڑی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشل عثمان وحید کا کہنا ہے کہ ’یہ جرسی صرف ایک یونیفارم نہیں ہے بلکہ اس پر کامیابیاں، قربانیاں اور کہانیاں نمایاں ہیں۔‘