چیئرمین پاکستان کسان اتحاد نے حکومت کی جانب سے سبسڈی دیے جانے کے اقدام پر تنقید کی اورکہا کہ ’اگر حکومت نے گندم سستی کرنے کی کوشش کی تو ملک بھر سے اسلام آباد کی طرف نکلیں گے۔‘
کسان
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں روایتی طور پر کسان مکئی، چاول اور جوار جیسے اناج اگاتے تھے جو زیادہ منافع نہیں دیتے تھے لیکن لیوینڈر کی کاشت سے ان کی کمائی کئی گنا بڑھ گئی ہے۔