پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق طرابلس میں پاکستانی سفارت خانے کی ٹیم نے جائے حادثہ کا دورہ کیا اور 11 لاشیں برآمد ہونے کی تصدیق کی ہے جن میں سے چار پاکستانی شہری ہیں۔
کشتی حادثہ
مراکش میں کشتی حادثے کے بعد ولی محمد کے اہل خانہ ان کی تلاش میں پریشان ہیں۔