خواتین انڈیا: کم عمری کی شادی کے خلاف کریک ڈاؤن، تقریباً پانچ ہزار گرفتاریاں اقوام متحدہ کے مطابق انڈٰیا میں کمسن شادی شدہ بچیوں کی تعداد 22 کروڑ سے زیادہ ہے۔
خواتین گلوبل سیٹیزن یوتھ لیڈر ایوارڈ نام کرنے والی ’پہلی‘ پاکستانی خاتون حدیقہ بشیر کو صنفی مساوات (جینڈر ایکویلٹی) اور کم عمری کی شادیوں پر کام کرنے پر یہ گلوبل سیٹیزن یوتھ لیڈر ایوارڈ سے نوازا گیا۔