برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر نے جمعے کو متنبہ کیا ہے کہ برطانوی حکام کو آنے والے گھنٹوں اور دنوں میں ’ہائی الرٹ‘ رہنا چاہئے کیونکہ برطانیہ کے قصبوں اور شہروں میں مزید دائیں بازو کے فسادات کا خدشہ ہے۔
کیئر سٹارمر
عام توقع کی جا رہی ہے کہ برطانیہ کے موجودہ وزیر اعظم رشی سونک کی پارٹی ہار جائے گی مگر ان کا اصرار ہے کہ وہ اب بھی جیت سکتے ہیں۔