ماہرین ہوا بازی 17 فروری کو کینیڈا کے پیئرسن ایئرپورٹ پر ڈیلٹا ایئر لائنز کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات کو ’نصابی کتاب کی طرز کی تفتیش‘ قرار دے رہے ہیں، جہاں تمام شواہد موجود ہیں۔
کینیڈا
جسٹن ٹروڈو نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا: ’یہ امکان بالکل نہ ہونے کے برابر ہے کہ کینیڈا امریکہ کا حصہ بن جائے گا۔‘