اسلام آباد انتظامیہ نے یہ وضاحت پاکستان میں افغان سفارت خانے کے اس بیان پر کی ہے جس میں انہوں نے اسلام آباد میں حالیہ دنوں کے دوران تقریباً آٹھ سو افغان شہریوں کو ’حراست میں‘ لیے جانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
گرفتاریاں
پولیس رپورٹ کے مطابق چوری ہونے والے ٹاور کے سکریپ کا ایک حصہ برآمد کر لیا گیا۔