ارشد سے پہلے یہ ریکارڈ انڈیا کے چن مے شرما کے پاس تھا، جنہوں نے 2021 میں ایک منٹ میں 334 آلٹرنیٹیو ایلبو سٹرائکس کر کے یہ ریکارڈ قائم کیا تھا۔
گنیز بک آف ورلڈ رکارڈ
نیپال کے رہائشی ڈور بہادر کھاپنگی کا قد اس سال مارچ میں 73.43 سینٹی میٹر (دو فٹ 9 انچ) تھا۔ انہیں اسی ہفتے گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر کا سرٹیفکیٹ دیا گیا ہے۔