پاکستانی اولمپیئن اور گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ ماہ سے عالمی مقابلوں کے لیے ٹریننگ شروع کر رہے ہیں اور اس بار ان کی تیاری عالمی ریکارڈ توڑنے کی ہو گی۔
گولڈ میڈل
اولمپکس میں جیت صرف پیسوں کے لیے نہیں ہوتی، اس کا مقصد ایک عالمی اعزاز اور فخر حاصل کرنا زیادہ ہے۔